گو ہا ٹی 16 ا پر یل ( ایجنسیز) 50 مسا فر ین ز خمی اور 19 مسا فر ین شد ید
ز خمی ہو گئے ‘ جبکہ د یما پو ر ۔ کا مکھیا بی جی ا کسپر یس کا انجن اور
10 ڈ ببے پٹر یو ں سے ا تر گئے ۔ یہ و ا قعہ تیگھیر یا کے پا
س سنٹر ل آ سا م میں
2 بجے صبح پیش آ یا ۔ 19 شد ید ز خمیو ں کو مختلف د وا خا نو ں میں شر یک
کر ا دیا گیا ہے۔ ٹر ین کے پٹر یو ں سے ا تر نے کی و جو ہا ت کا پتہ چلا یا جا رہا ہے
اور تحقیقا ت کا حکم دے دیا گیا ہے۔